Thursday, July 15, 2021

سیرت النبی ﷺ 63 سال کی نسبت سے 63 اہم سوالات (1) ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نام کیاہے؟ جواب: حضرت محمدﷺ (2) ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا نام کیا ہے؟ جواب:حضرت عبداللہ (3) ہمارے پیارے نبیﷺ کے دادا کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت عبدالمطلب (4) ہمارے پیارے نبیﷺ کی دادی کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت فاطمہ بنت عمر مخزومیہ (5) ہمارے پیارے نبیﷺ کے جدامجد کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت اسماعیل بن حضرت ابراہیم علیہما السلام (6) ہمارے پیارے نبیﷺ کی والدہ کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت آمنہ (7) ہمارے پیارے نبیﷺ کے ناناکا نام کیا ہے؟ جواب:حضرت وہب (8) ہمارے پیارے نبیﷺ کی نانی کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت برہ بنت عبدالعزی (9) ہمارے پیارے نبیﷺ کے خاندان کا نام کیا ہے؟ جواب: قریش کی شاخ بنوہاشم (10) ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟ جواب: پیرآٹھ ربیع الاول کے دن۔ (11) ہمارے پیارے نبی ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ (12) ہمارے پیارے نبیﷺ کے والد کا انتقال کب ہوا؟ جواب: آپ ﷺ کی ولادت سے چھ ماہ پہلے۔ (13) ہمارے پیارے نبی ﷺ کی والدہ کا انتقال کب ہوا؟ جواب: جب آپ کی عمر چھ سال تھی۔ (14) ہمارے پیارے نبی ﷺ کے دادا کا انتقال کب ہوا؟ جواب: جب آپ کی عمر ،آٹھ سال دو مہینے دس دن تھی۔ (15) ہمارے پیارے نبی ﷺ کا نکاح کتنی عمر میں ہوا؟ جواب: اکیس سال کی عمر میں۔ (16) ہمارے پیارے نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام ہے؟ جواب: حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا (17) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے آپ ﷺ کی کتنی اولاد ہوئی؟ جواب:دو فرزند اور چارصاحبزادیاں (18) ہمارے پیارے نبی ﷺ کے فرزندوں کے نام کیا ہیں؟ جواب: قاسم، عبداللہ اور ابراہیم (19) ہمارے پیارے نبی ﷺ کی صاحبزادیوں کے نام کیا ہیں؟ جواب: زینب ، رقیہ، ام کلثوم ، فاطمہ (20) ہمارے پیارے نبی ﷺ کے منہ بولے بیٹے کا نام کیا ہے؟ جواب: حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ (21) ہمارے پیارے نبی ﷺ کو نبوت کس عمر میں ملی؟ جواب: چالیس سال کی عمر میں۔ (22) ہمارے پیارے نبی ﷺ کو کس جگہ نبوت ملی؟ جواب: مکہ مکرمہ کے اندر غار حرا میں۔ (23) پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟ جواب: سورہ علق کی ابتدائی پانچ آیات۔ (24) سب سے پہلے کون مسلمان ہوئے؟ جواب: مردوں میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ،بچوں میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور مستورات میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا۔ (25) نبی کریم ﷺ لوگوں کو کس چیز کی دعوت دیتے تھے؟ جواب: اللہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں اور قیامت برحق ہے۔ (26) عرب کے لوگ آپ ﷺ کے مخالف کیوں ہوئے؟ جواب: کیونکہ آپﷺ ان کی غلط باتوں کی اصلاح کرنا چاہتے تھے۔ (27) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کون سے نمبر پر اسلام لائے؟ جواب: چالیسویں نمبر پر۔ (28) سجدے کی حالت میں کس کافر نے آپ ﷺ کو پتھر مار کر کچلنا چاہا؟ جواب: ابو جہل نے۔ (29) پہلی ہجرت کس ملک کی طرف ہوئی؟ جواب: نبوت کے پانچویں سال حبشہ کی طرف۔ (30) مکہ والوں نے کتنے سال مسلمانوں سے قطع تعلقی کی؟ جواب: تین سال۔ (31) ابوطالب کی وفات کب ہوئی؟ جواب: نبوت کے دسویں سال۔ (32) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کب ہوئی؟ جواب: نبوت کے دسویں سال۔ (33) معراج کا واقعہ کس سال پیش آیا؟ جواب: نبوت کے دسویں سال۔ (34) نبوت ملنے کے بعد کل کتنے سال آپ ﷺ مکہ مکرمہ میں رہے؟ جواب: تیرہ سال۔ (35) مدینہ منورہ کی جانب ہجرت کے وقت آپﷺ کے ساتھ کون تھے؟ جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (36) پیارے نبی ﷺ غارثور میں کتنے دن ٹھہرے؟ جواب: تین دن۔ (37) ہمارے پیارے نبی ﷺ مدینہ منورہ کس دن پہنچے؟ جواب: ربیع الاول پیر کے دن۔ (38) اسلامی تاریخ کی بنیاد کس واقعے پر رکھی گئی ہے؟ جواب : ہجرت کے واقعے پر۔ (39) بیت المقدس کتنا عرصہ مسلمانوں کا قبلہ رہا ہےَ؟ جواب: سولہ یا سترہ ماہ (40) قبلہ کس سال تبدیل ہوا؟ (41) جواب: 2ہجری میں۔ (42) روزہ ، زکوۃ اور فطرہ کس سال واجب ہوئے؟ جواب: 2 ہجری میں۔ (43) حج کس سال فرض ہوا؟ جواب: 6 ہجری میں۔ (44) جہاد کی ابتداکون سے سن ہجری سے ہوئی؟ جواب: سن ایک ہجری سے۔ (45) غزوات کی تعداد کتنی ہےَ؟ جواب: تئیس(23) (46) سرایا کی تعداد کتنی ہے؟ جواب: تینتالیس(43) (47) غزوہ بدر کس سال ہوا؟ جواب: 12 رمضان المبارک سن 2 ہجری میں۔ (48) غزوہ احد کس سال ہوا؟ جواب: سن 3 ہجری میں۔ (49) غزوہ احزاب کس سال ہوا؟ جواب: سن 5 ہجری میں۔ (50) بیعت رضوان اور صلح حدیبیہ کے واقعات کس سال ہوئے؟ جواب: سن 6 ہجری میں۔ (51) باغ فدک اور خیبر کس سال فتح ہوئے؟ جواب: سن 7 ہجری میں۔ (52) مکہ کس سال فتح ہوا؟ جواب: 10 رمضان 8 ہجری میں۔ (53) غزوہ حنین کس سال ہوا؟ جواب: 6 شوال 8 ہجری میں۔ (54) ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کس سال عمرہ ادا کیا؟ جواب: 6 ذوالقعدہ 8 ہجری میں۔ (55) غزوہ تبوک کس سال پیش آیا؟ جواب: 9 ہجری میں۔ (56) عرب قبائل کس سال کثرت سے اسلام میں داخل ہوئے؟ جواب:9 ہجری میں۔ (57) اسلام میں حج کےپہلے امیر کون ہوئے؟ جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (58) ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کس سال حج ادا فرمایا؟ جواب: 10 ہجری میں۔ (59) ہمارے پیارے نبی ﷺ کو مرض الوفات کب شروع ہوا؟ جواب: صفر 11 ہجری میں۔ (60) مرض الوفات کتنے دن رہا؟ جواب: 13 دن (61) مرض الوفات کے دوران نمازیں کس نے پڑھائیں؟ جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے۔ (62) نبی کریم ﷺ کے آخری کلمات کیا تھے؟ جواب: نماز کا اہتمام کرنا ، میری قبر کو سجدہ نہ کرنا، یہود ونصاری پر اللہ تعالی نے اس لیے لعنت فرمائی ہے کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنالیا ہے۔ (63) وفات کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی؟ جواب: 63 سال۔۔۔ [1/15, 11:01 AM] SABIH ULLAH B: 👉Most Repeated PPSC MCQs with answers Iran was first to recognize Pakistan. Pakistan opened its first embassy in Iran. Egypt was first to open its embassy in Pakistan. First captain of Pakistan’s cricket team Abdul Hafeez Kardar. Pakistan cricket team first visited India First century of Pakistani Player Nazar Mohammd against India in 1954 in Lacknow. First governor of State Bank Zahid Hussain. First Lady governor Rana Liaquat Ali (Sindh) 1973-1976. First lady federal minister Vikarun Nisa Noor (Tourism). First state to join Pakistan was Bahawul Pur, 1954. First Woman University is located in Rawalpindi. First governor of Punjab – Francis Moody. First governor State Bank was Zahid Hussain. First daily newspaper is Amroz 1947. First lady pilot was Shukriya Khanum. First museum of Pak established in Karachi in 1950. First Bank was United Bank (7th August, 1947) First Agriculture Reforms in Pak: Jan: 24, 1959. First Chief Election Commissioner of Pak: Mr. Khan F.M.Khan (25th March, 1956). First Muslim Commander in Chief of Pak: Ayub Khan. First Radio Station of Pakistan was established in Karachi. First T.V station was setup at Lahore on Nov: 26, 1964. First Lady Major General in Pak: Dr. Shahida Malik. First Space satellite was launched by Pakistan in 1990. First private TV Channel STN launched in 1990. First Chairman Senate was Habibullah Khan. First woman judge of High Court: Majida Rizvi. First constructed barrage of Pakistan is Sukkur Barrage. First Secretary General of Pakistan is Ch: Mohd: Ali First Person who received Nishan-e-Haider- Captain Raja Sarwar First Governor General of Pakistan- Quaid-e-Azam First President of Pakistan- Iskandar Mirza First Prime minister of Pakistan- Nawab Liaqat Ali Khan First elected President of Pakistan- Field Marshal Ayub Khan First elected Prime Minister- Z. A. Bhutto First Vice President of Pakistan- Nur-ul-Amin First Chief Minister of Punjab- Iftikhar Hussain Memdoot First Chief Minister of Sindh- Ayub Khoro First Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa- Dr. Khan Sahib First Chief Minister of Balochistan- Sardar Atta ullah Mengal First Governor of Punjab- Sir Francis Moody First Muslim Governor of Punjab- Sardar Abdur Rab Nishtar First Governor of Sindh- Ghulam Hussain Hidayatullah First Governor of Khyber Pakhtunkhwa (NWFP)- Sir George Cunningham First Muslim Governor of Khyber Pakhtunkhwa- Sahibzada Mohammad Khurshid First Governor of Balochistan- Lt. Gen Riaz Hussain First Governor of Gilgit-Baltistan- Shamma Khalid First Joint chief of Staff committee- General Muhammad Sharif 👉 First Commander-in-chief of Army- Gen.Frank Meservy First Muslim Commander-in-chief of Army- G.M. Ayub Khan First Commander-in-chief of Air Force- Air Vice Marshal Allan Perry Keene First Muslim Commander-in-chief of Air force- Air Marshal Asghar Khan First Commander-in-chief of Navy- Rear Admiral James Wilfred Jefford First Muslim Commander-in-chief of Navy- Haji Muhammad Sadique Chaudhry First Cruise missile- Hatf VII (Babur) August 11, 2005 The first constitution of Pakistan was enforced- March 23, 1956 Second constitution of Pakistan was enforced- 8 June 1962 Third constitution of Pakistan was enforced- 14 August 1973 First Foreign Minister of Pakistan- Sir Zafarullah Khan First SOS village of Pakistan- Lahore (1977)

سیرت النبی 63 اہم سوالات

کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں ؟ ۔۔۔ سوال نمبر ۔1: جنت کہاں ہے؟ جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چھت عرشِ رحمٰن ہے. سوال نمبر ۔2: جہنم کہاں ہے؟ جواب: جہنم ساتوں زمین کے نیچے ایسی جگہ ہے جس کا نام "سجین" ہے. جہنم جنت کے بازو میں نہیں ہے،جیسا کہ بعض لوگ سوچتے ہیں. جس زمین پر ہم رہتے ہیں یہ پہلی زمین ہے، اس کے علاوہ چھ زمینیں اور ہیں جو ہماری زمین کے نیچے ہماری زمین سے علیحدہ اور جدا ہیں. سوال نمبر ۔3: سدر ة المنتهٰی کیا ہے؟ جواب: سدرة عربی میں بیری ۔ اور بیری کے درخت کو کہتے ہیں، المنتہی یعنی آخری حد، یہ بیری کا درخت وہ آخری مقام ہے جو مخلوقات کی حد ہے. اس سے آگے حضرت جبرئیل بھی نہیں جا پاتے ہیں. سدرة المنتهی ایک عظیم الشان درخت ہے، اس کی جڑیں چھٹے آسمان میں اور اونچائیاں ساتویں آسمان سے بھی بلند ہیں، اس کے پتے ہاتھی کے کان جتنے اور پھل بڑے گھڑے جیسے ہیں، اس پر سنہری تتلیاں منڈلاتی ہیں ، یہ درخت جنت سے باہر ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو اسی درخت کے پاس ان کی اصل صورت میں دوسری مرتبہ دیکھا تھا، جبکہ آپ صلى الله عليه وسلم نے انہیں پہلی مرتبہ اپنی اصل صورت میں مکہ مکرمہ میں مقام اجیاد پر دیکھا تھا. سوال نمبر ۔4: حورعین کون ہیں؟ جواب: حور عین جنت میں مومنین کی بیویاں ہوں گی، یہ نہ انسان ہیں نہ جن ہیں اور نہ ہی فرشتہ ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں مستقل پیدا کیا ہے، یہ اتنی خوبصورت ہیں کہ اگر دنیا میں ان میں سے کسی ایک کی محض جھلک دکھائی دے جائے، تو مشرق اور مغرب کے درمیان روشنی ہو جائے. حور عربی زبان کا لفظ ہے ، اور حوراء کی جمع ہے، اس کے معنی ایسی آنکھ جس کی پتلیاں نہایت سیاه ہوں اور اس کے اطراف نہایت سفید ہوں. اور عین عربی میں عیناء کی جمع ہے اس کے معنی ہیں بڑی بڑی آنکھوں والی. سوال ۔5: ولدان مخلدون کون ہیں؟ جواب: یہ اہل جنت کے خادم ہیں، یہ بھی انسان یا جن یا فرشتے نہیں ہیں، انہیں اللہ تعالیٰ نے اہل جنت کی خدمت کے لئے مستقل پیدا کیا ہے، یہ ہمیشہ ایک ہی عمر کے یعنی بچے ہی رہیں گے، اس لیے انہیں "الولدان المخلدون" کہا جاتا ہے. سب سے کم درجہ کے جنتی کو دس ہزار ولدان مخلدون عطا ہوں گے. سوال نمبر ۔6: اعراف کیا ہے؟ جواب: جنت کی چوڑی فصیل کو اعراف کہتے ہیں. اس پر وہ لوگ ہوں گے جن کے نیک اعمال اور برائیاں دونوں برابر ہوں گی، ایک لمبے عرصہ تک وہ اس پر رہیں گے اور اللہ سے امید رکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ انہیں بھی جنت میں داخل کردے. انہیں وہاں بھی کھانے پینے کے لیے دیا جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے جنت میں داخل کردےگا. سوال نمبر ۔7: قیامت کے دن کی مقدار اور لمبائی کتنی ہے؟ جواب: پچاس ہزار سال كے برابر. جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے: *تعرج الملئكة و الروح اليه في يوم كان مقداره خمسين الف سنة.* حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ "قیامت کے پچاس موقف ہیں، اور ہر موقف ایک ہزار سال کا ہو گا." جب آیت *"یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات"* نازل ہوئی تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ "یا رسول اللہ جب یہ زمین و آسمان بدل دئیے جائیں گے تب ہم کہاں ہوں گے"؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: "تب ہم پل صراط پر ہوں گے. پل صراط پر سے جب گزر ہوگا اس وقت صرف تین جگہیں ہوں گی 1.جہنم 2.جنت 3.پل صراط" رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: "سب سے پہلے میں اور میرے امتی پل صراط کو طے کریں گے." *پل صراط کی تفصیل* قیامت میں جب موجودہ آسمان اور زمین بدل دئے جائیں گے اور پل صراط پر سے گزرنا ہوگا وہاں صرف دو مقامات ہوں گے جنت اور جہنم. جنت تک پہنچنے کے لیے لازماً جہنم کے اوپر سے گزرنا ہوگا. جہنم کے اوپر ایک پل نصب کیا جائے گا، اسی کا نام" الصراط "ہے، اس سے گزر کر جب اس کے پار پہنچیں گے وہاں جنت کا دروازہ ہوگا، وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم موجود ہوں گے اور اہل جنت کا استقبال کریں گے. یہ پل صراط درج ذیل صفات کا حامل ہو گا: 1- بال سے زیادہ باریک ہوگا. 2- تلوار سے زیادہ تیز ہو گا. 3- سخت اندھیرے میں ہوگا، اس کے نیچے گہرائیوں میں جہنم بهی نہایت تاریکی میں ہوگی., سخت بپھری ہوئی اور غضبناک ہوگی. 4- گناہ گار کے گناہ اس پر سے گزرتے وقت مجسم اس کی پیٹھ پر ہوں گے، اگر اس کے گناہ زیادہ ہوں گے تو اس کے بوجھ سے اس کی رفتار ہلکی ہو گی، اللہ تعالیٰ ہمیں اس صورت سے اپنی پناہ میں رکھے. اور جو شخص گناہوں سے ہلکا ہوگا تو اس کی رفتار پل صراط پر تیز ہوگی. 5- اس پل کے اوپر آنکڑے لگے ہوئے ہوں گے اور نیچے کانٹے لگے ہوں گے جو قدموں کو زخمی کرکے اسے متاثر کریں گے. لوگ اپنی بد اعمالیوں کے لحاظ سے اس سے متاثر ہوں گے. 6- جن لوگوں کی بے ایمانی اور بد اعمالیوں کی وجہ سے ان کے پیر پھسل کر وہ جہنم کے گڑهے میں گر رہے ہوں گے ان کی بلند چیخ پکار سے پل صراط پر دہشت طاری ہو گی. رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پل صراط کی دوسری جانب جنت کے دروازے پر کھڑے ہوں گے، جب تم پل صراط پر پہلا قدم رکھ رہے ہوگے آپ صلی اللہ علیہ و سلم تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے کہیں گے" یا رب سلم، یا رب سلم" آپ بھی نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لیے درود پڑهئے: اللهم صل وسلم على الحبيب محمد. لوگ اپنی آنکھوں سے اپنے سامنے بہت سوں کو پل صراط سے گرتا ہوا دیکھیں گے اور بہت سوں کو دیکھیں گے کہ وہ اس سے نجات پا گئے ہیں. بندہ اپنے والدین کو پل صراط پر دیکھے گا لیکن ان کی کوئی فکر نہیں کرےگا، وہاں تو بس ایک ہی فکر ہو گی کہ کسی طرح خود پار ہو جائے. روایت میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قیامت کو یاد کر کے رونے لگیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے پوچھا: عائشہ کیا بات ہے؟ حضرت عائشہ نے فرمایا: مجهے قیامت یاد آگئی، یا رسول اللہ کیا ہم وہاں اپنے والدین کو یاد رکھیں گے؟ کیا وہاں ہم اپنے محبوب لوگوں کو یاد رکھیں گے؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ہاں یاد رکھیں گے، لیکن وہاں تین مقامات ایسے ہوں گے جہاں کوئی یاد نہیں رہے گا .(1) جب کسی کے اعمال تولے جائیں گے (2) جب نامہ اعمال دیئے جائیں گے (3) جب پل صراط پر ہوں گے. دنیاوی فتنوں کے مقابلے میں حق پر جمے رہو. دنیاوی فتنے تو سراب ہیں. ان کے مقابلہ میں ہمیں مجاہدہ کرنا چاہیے، اور ہر ایک کو دوسرے کی جنت حاصل کرنے پر مدد کرنا چاہئے جس کی وسعت آسمانوں اور زمین سے بهی بڑهی ہوئی ہے. اس پیغام کو آگے بڑهاتے ہوئے صدقہ جاریہ کی نیت کرنا نہ بھولیں. یا اللہ ہمیں ان خوش نصیبوں میں کردیجئے جو پل صراط کو آسانی سے پار کر لیں گے. اے پروردگار ہمارے لئے اپنا فضل،کرم رحم والےحسن خاتمہ کا فیصلہ فرمائیے. آمین اس تفصیل کے بعد بھی کیا گمان ہے کہ وہاں کوئی رشتہ داریاں نبھائے گا، جس کے لئے تم یہاں اپنے اعمال برباد کر رہے ہو؟ مخلوق کے بجائے خالق کی فکر کرو. اپنے نفس کی فکر کرو کتنی عمر گزر چکی ہے اور کتنی باقی ہے کیا اب بهی لا پرواہی اور عیش کی گنجائش ہے؟ اس پیغام کو دوسروں تک بهی پہنچائیں. یااللہ اس تحریر کو میری جانب سے بهی اور جو بھی اس کو عام کرنے میں مدد کرے سب کے لئے اس کو صدقہ جاریہ بنادیجئے آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

کیا اپ یہ سات سوالوں کے جواب جانتے ہے۔

کائنات کی عمرکی پیمائش ـــــــــــــــــــــــــــ کائنات کی عمر قریب قریب چودہ ارب سال ہے ۔ اسے زیادہ درستی سے جب کہا جاتا ہے تب تیرہ اعشاریہ سات(اکثر آٹھ بھی کہہ دیتےہیں)ارب سال ہے۔ ہم آسانی کے لیے اسے چودہ ارب سال ہی کہہ لیتے ہیں۔ کائنات کی عمر کو ماپنے کے لیے کچھ طریقے ہیں مگر ہم دوبارہ اپنی آسانی کے لیے سب سے آسان طریقہ اپنائیں گے ۔ یہ طریقہ بنیادی طور پر ہبل لیمترا قانون سے نکالاجاتا ہے ۔ اور ہبل لیمتیرا قانون کو ریاضی میں ایسے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ v = H₀ × d یہاں پر "v"جو ہے یہ کہکشاؤں کی ایک دوسرے سے دور جانے کی ولاسٹی ہے۔ یہ بنیادی طور پر انکی اپنی خاصیت نہیں ہے ۔ اصل میں کائنات کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے کہ کہکشاؤں کے درمیان فاصلہ بڑھ جاتا ہے ۔ اور ہبل لیمترا قانون کے مطابق جو شے جتنی دور ہوگی وہ اتنی ہی تیزی سے دور جا رہی ہوگی ۔ایچ ناٹ (H₀ ) سے مراد ہبل کانسٹنٹ ہے ۔ اسے کانسٹنٹ صرف اس لیے بولا جاتا ہے تاکہ ہم حال کی ویلیو جو بھی نکالتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں جو کہ اب تقریبا ستر کلومیٹر فی سیکنڈ فی میگا پارسیک ہے ۔ مگر یہ وقت کے ساتھ بدلتا ہے ۔ اسی لیے اسے ہبل پیرا میٹر بھی کہا جاتا ہے ۔ اور جب اسے پیرا میٹر کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے تب اس کے ساتھ ناٹ (H₀ ) استعمال نہیں کی جاتی صرف H لکھا جاتا ہے یا پھریہ (1/a da/dt) خیر بہت ہوئیں ادھر ادھر کی باتیں ۔ اب کائنات کی عمر ماپتے ہیں۔ فرض کریں دوکہکشاؤں کا فاصلہ تیس میگاپارسیک ہے ۔ یہ دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں ۔ مگر کوئی ایسا وقت ضرور گزرا ہوگا جب یہ پاس ہوں گی ۔ لہذا ہم ہبل لیمترا قانون سے ان کی دور جانے کی ولاسٹی نکال کر پھر ہبل ٹائم سے کائناتی عمر نکال لیں ۔ دور جانے کی ولاسٹی کے لیے :۔ v = 70km/s/Mpc × 30Mpc v = 2100 ہبل ٹائم بنیادی طور پر یہ ہے ۔ 1/H₀ ہم جانتے ہیں ۔ کہ Time = Distance / velocity اور یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ اس کے برابر ہے ۔ Time = Distance / H₀ × distance کیوں کہ v = H₀× d لہذا ہم کائنات کی عمر یوں نکالیں گے ۔ Time = Distance / velocity اب یہاں ہم کو بس ان دو کہکشاؤں کے درمیان جو فاصلہ تھا وہ درج کرنا ہے اور ان کی ایک دوسرے سے دور جانے کی ولاسٹی ایسے کر کے :۔ Time = 30Mpc/2100km/s = 4.4×10^17 s اس جواب کو سال میں جتنے سیکنڈ ہوتے ہیں ان سے تقسیم کرنے پر ۔ 1.4×10^10 years = 14 billion yrs تو یہ تھا ایک آسان طریقہ جو ہم نے استعمال کر کے کچھ ایرر کے ساتھ کائنات کی عمر چودہ ارب سال پیمائش کی ۔ ـــــــــــــــــــــــــــ ختم شد ضیار قیرمان ۔

Hope

Hope! Hope is such a beautiful and inspiring topic to write about. It's a feeling that can uplift us and keep us going, even in challeng...